۔ (۱۰۴۲۱)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) عَنْ حَنْظَلَۃَ الْاَسْلَمِیِّ سَمِعَ اَبَاھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((وَالّذِیْ نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ لَیُھِلَّنَّ ابْنُ مَرْیَمَ بِفَجَّ الرَّوْحَائِ حَاجًّا اَوْ مُعْتَمِرًا اَوْ لَیُثَنِّیَنَّھُمَا۔)) (مسند احمد: ۷۲۷۱)
۔ (دوسری سند) سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی جان ہے! ابن مریم ضرور روحاء کے راستے سے تلبیہ پکاریں گے، وہ حج یا عمرہ یا دونوںکی ادائیگی کے لیے آرہے ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10421)