۔ (۱۰۴۳۶)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((کَانَ رَجُلٌ فِیْ بَنِیْ اِسْرَئِیْلَ تَاجِرًا، وَ کَانَ یَنْقُصُ مَرَّۃً وَ یَزِیْدُ اُخْرٰی قَالَ: مَا فِیْ ھٰذِہِ التِّجَارَۃِ خَیْرٌ اَلْتَمِسُ تِجَارَۃً ھِیَ خَیْرٌ مِنْ ھٰذِہِ، فَبَنٰی صَوْمَعَۃً وَ تَرَھَّبَ فِیْھَا، وَ کَانَ یُقَالُ لَہُ: جُرِیْجٌ…۔)) فَذَکَرَ نَحْوَہُ (مسند احمد: ۹۶۰۱)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بنو اسرائیل کا ایک آدمی تاجر تھا، کبھی اس کا مال کم ہو جاتا اور کبھی زیادہ، بالآخر اس نے کہا: اس تجارت میں کوئی خیر نہیں ہے، میں اس سے بہتر کوئی اور تجارت تلاش کرتا ہوں، پس اس نے ایک گرجا گھر بنایا اور رہبانیت اختیارکر کے اس میں بیٹھ گیا، اس کو جریج کہا جاتا تھا، ……۔
Musnad Ahmad, Hadith(10436)