۔ (۱۰۴۶۳)۔ عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ قَالَ: سَمّٰی لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَفْسَہُ اَسْمَائً، مِنْھَا مَا حَفِظْنَا، فَقَالَ: ((أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَحْمَدُ وَالْمُقَفّٰی وَالَحْاشِرُ وَنَبِیُّ الرَّحْمَۃِ (وَقَالَ یَزِیْدُ: وَنَبِیُّ التَّوْبَۃِ وَنَبِیُّ الْمَلْحَمَۃِ)۔)) (مسند احمد: ۱۹۸۵۰)
۔ سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے اپنے کچھ نام بیان کیے، ان میں سے بعض ہم نے یاد کر لیے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں محمد، احمد، مقَفّی، حاشر اور نبی رحمت ہوں، یزید راوی نے کہا: اور میں نبی توبہ اور نبی ملحمہ ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(10463)