Blog
Books



۔ (۱۰۴۷۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْلَا حَدَاثَۃُ عَھْدِ قَوْمِکِ بِالْکُفْرِ لَنَقَضْتُ الْکَعْبَۃَ ثُمَّّ جَعَلْتُھَا عَلٰی اُسِّ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْہِ السَّلَامُ فَإِنَّ قُرَیْشًایَوْمَ بَنَتْھَا اسْتَقْصَرَتْ وَلَجَعَلْتُ لَھَا خَلْفًا، وَقَالَ اَبُوْ اُسَامَۃَ: خِلْفًا۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۰۱)
۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تمہاری قوم کا کفر کا زمانہ قریب قریب نہ ہوتا تو میں کعبہ کو گرا کر اس کو ابراہیم علیہ السلام کی بنیاد پر تعمیر کرتا، قریش نے جب اس کی تعمیر کی تھی تو انھوں نے اس کو کم کر دیا تھا اور میں اس کا پیچھے سے بھی ایک دروازہ رکھ دیتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10479)
Background
Arabic

Urdu

English