Blog
Books



۔ (۱۰۴۹۷)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ھَلْ تُحِسُّ بِالْوَحْیِ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((نَعَمْ، أَسْمَعُ صَلَاصِلَ، ثُمَّّ اَسْکُتُ عِنْدَ ذٰلِکَ، فَمَا مِنْ مَرَّۃٍیُوْحٰی اِلَیَّ اِلَّا ظَنَنْتُ أَنَّ نَفْسِیْ تَفِیْضُ۔)) (مسند احمد: ۷۰۷۱)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ وحی کو محسوس کرتے ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاں، جب میں گونج دار آوازیں سنتا ہوں، تو اسی وقت خاموش ہو جاتا ہوں، جب بھی میری طرف وحی کی جاتی ہے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ میرا نفس نکلنے والا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10497)
Background
Arabic

Urdu

English