Blog
Books



۔ (۱۰۵۰۱)۔ عَنْھَا اَیْضًا أَنَّھَا قَالَتْ: اِنْ کَانْ لَیُوْحٰی اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَھُوَ عَلٰی رَاحِلَتِہِ فَتَضْرِبُ بِجِرَانِھَا۔ (مسند احمد: ۲۵۳۸۰)
۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا یہ بھی بیان کرتی ہیں کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر وحی نازل ہوتی تھی اور آپ اپنی سواری پر ہوتے تو وہ اپنی گردن کوزمین پر پھیلا دیتی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(10501)
Background
Arabic

Urdu

English