۔ (۱۰۵۰۲)۔ عَنْھا اَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ اِذَا کَانَ حَدِیْثَ عَھْدٍ بِجِبْرِیْلَیُدَارِسُہُ کَانَ أَجْوَدَ بِالْخَیْرِ مِنَ الرِّیْحِ الْمُرْسَلَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۵۴۹۹)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جبریل علیہ السلام سے نئی نئی ملاقات ہوتی اور وہ آپ سے قرآن مجید کا دور کرتے تو آپ چھوڑی ہوئی ہوا سے بھی زیادہ مال کی سخاوت کرنے والے ہوتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10502)