۔ (۱۰۵۰۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ صَلّٰی مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَعْدَ خَدِیْجَۃَ عَلِیٌّ، وَقَالَ مَرَّۃً: أَسْلَمَ۔ (مسند احمد: ۳۵۴۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بعد سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھییا اسلام قبول کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10507)