۔ (۱۰۵۴۸)۔ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذُکِرَ عِنْدَہُ عَمُّہُ أَبُوْطَالِبٍ فَقَالَ: ((لَعَلَّہُ تَنْفَعُہُ شَفَاعَتِیْیَوْمَ الْقِیَامَۃِ، فَیُجْعَلُ فِیْ ضَحْضَاحِ مِنْ نَارٍ یَبْلُغُ کَعْبَیْہِ
یَغْلِیْ مِنْہُ دِمَاغُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۱۴۹۰)
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں ابو طالب کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ممکن ہے کہ بروز قیامت ابو طالب کو میری سفارش سے فائدہ ہو اور اس کو جہنم کی ٹخنوں تک آنے والی آگ میں ڈالا جائے، جس سے اس کا دماغ کھولے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10548)