۔ (۱۰۵۵۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَھْوَنُ اَھْلِ النَّارِ عَذَابًا أَبُوْطَالِبٍ وَھُوَ مُتَنَعَّلٌ نَعْلَیْنِ مِنْ نَارٍ یَغْلِیْ مِنْھُمَا دِمَاغُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۶۳۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہنمی لوگوں میں سب سے ہلکا عذاب ابوطالب کو ہو گا، اس کو آگ کے دو جوتے پہنا دیئے جائیں گے، جن کی وجہ سے اس کا دماغ کھولنے لگے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10550)