Blog
Books



۔ (۱۰۵۷۳)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ نَبِیُّ اللّٰہِ رَأَیْتُ لَیْلَۃَ أُسْرِیَ بِیْ مُوسَی بْنَ عِمْرَانَ رَجُلًا آدَمَ طُوَالًا جَعْدًا، کَأَنَّہُ مِنْ رِجَالِ شَنُوْئَ ۃَ، وَرَأَیْتُ عِیْسَی بْنَ مَرْیَمَ عَلَیْھِمَا السَّلَامُ مَرْبُوْعَ الْخَلْقِ اِلَی الْحُمْرَۃِ وَالْبَیَاضِ، سَبْطَ الرَّأْسِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۹۷)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس رات مجھے اسراء کرایا گیا، میں نے موسی بن عمران علیہ السلام کو دیکھا، وہ گندمی رنگ کے دراز قد آدمی تھے، ان کے بال ہلکے گھنگریالے تھے، ایسے لگ رہا تھے، جیسے وہ شنوء ہ قبیلے کے فرد تھے، اورمیں نے عیسی بن مریم علیہ السلام کو دیکھا، وہ معتدل قد کے تھے، ان کا رنگ سرخی سفیدی مائل تھا، ان کے بال سیدھے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10573)
Background
Arabic

Urdu

English