Blog
Books



۔ (۱۰۵۸۵)۔ عَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنْتَھَیْتُ اِلَی السِّدْرَۃِ فَاِذَا نَبْقُھَا مِثْلُ الْجِرَارِ، وَاِذَا وَرَقُھَا مِثْلُ آذَانِ الْفِیَلَۃِ، فَلَمَّا غَشِیَھَا مِنْ أَمْرِ اللّٰہِ مَا غَشِیَھَا تَحَوَّلَتْ یَا قُوْتًا أَوَ زُمُرُّدًا اَوْ نَحْوَ ذٰلِکَ۔)) (مسند احمد: ۱۲۳۲۶)
۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب میں سدرہ تک پہنچا تو دیکھا کہ اس کا پھل مٹکوں کی طرح کا تھا اور اس کے پتے ہاتھی کے کانوں کی طرح کے تھے، جب اللہ تعالیٰ کے حکم نے اس کو ڈھانپا تو وہ یاقوتیا زمرد یا اس قسم کے موتیوں میں تبدیل ہو گئی۔
Musnad Ahmad, Hadith(10585)
Background
Arabic

Urdu

English