۔ (۱۰۶۴۵)۔ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَۃَ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أبِیْ عُبَیْدٍ عَنْ سَلَمَۃَیَعْنِی ابْنَ الْأَکْوَعِ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ اسْتَأْذَنَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الْبَدْوِ فَأَذِنَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۱۶۶۲۲)
۔ سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دیہات میںرہنے کی اجازت طلب کی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اجازت دے دی۔
Musnad Ahmad, Hadith(10645)