۔ (۱۰۶۵۶)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: وَحَالَفَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَیْنَ قُرَیْشٍ وَالْأَنْصَارِ فِی دَارِی الَّتِی بِالْمَدِینَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۹۹)
سیدناانس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قریش اور انصار کے مابین مؤاخات اور بھائی چارہ میرے اس گھر میں کرایا تھا، جو مدینہ منورہ میں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10656)