۔ (۱۰۷۱)۔عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ الرَّجُلِ فِیْ بَیْتِہِ نَوْرٌ فَمَنْ شَائَ نَوِّرْ بَیْتَہُ۔)) (مسند أحمد: ۸۶)
سیدنا عمر بن خطاب ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گھر میں بندے کا نماز پڑھنا نور ہے، پس جو چاہتا ہے، اپنے گھر کو منوّر کر لے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1071)