عَنْ ابْنِ عُمر ، قَالَ : سَمِعتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُول: كُلُّ يَمِينٍ يُحْلَفُ بِهَا دُون الله شِركٌ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: اللہ كے علاوہ جس كی بھی قسم كھائی جائے وہ شرك ہے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1073)