۔ (۱۰۷۰۰)۔ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ لَمَّا حَضَرَ الْبَأسُ یَوْمَ بَدْرٍ، اِلْتَقَیْنَا بِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، وَکَانَ مِنْ اَشَدِّ النَّاسِ، مَا کَانَ اَوْ لَمْ یَکُنْ اَحَدٌ اَقْرَبَ اِلَی الْمُشْرِکِیْنَ مِنْہُ۔ (مسند احمد: ۱۰۴۲)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بدر کے دن جب لڑائی شروع ہوئی تو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جاملے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہادر تھے اور ہم میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر مشرکین کے قریب تر اور کوئی نہ تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10700)