۔ (۱۰۷۰۳)۔ عَنْ اَبِیْ دَاوُدَ الْمَازِنِیِّ، وَکَانَ شَہِدَ بَدْرًا، قال: اِنِّیْ لَاَتْبَِعُ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ لِاَضْرِبَہُ اِذَا وَقَعَ رَاْسَہُ قَبْلَ اَنْ
یَصِلَ اِلَیْہِ سَیْفِیْ، فَعَرَفْتُ اَنَّہُ قَدْ قَتَلَہُ غَیْرِیْ۔ (مسند احمد: ۲۴۱۸۶)
سیدنا ابو داؤد مازنی رضی اللہ عنہ ،جو غزوۂ بدر میں شریک تھے، سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں ایک مشرک کو قتل کرنے کے لیے اس کے پیچھے لگا ہوا تھا کہ اچانک میری تلوار اس تک نہ پہنچنے سے پہلے ہی اس کا سر کٹ کر دور جا گرا، میں جان گیا کہ اسے میرے سوا کسی دوسرے نے قتل کیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10703)