عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لِكُلِّ شَيْءٍ حَقِيقَةٌ وَمَا بَلَغَ عَبْدٌ حَقِيقَةَ الْإِيمَانِ حَتَّى يَعْلَمَ أَنَّ مَا أَصَابَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَهُ وَمَا أَخْطَأَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَهُ.
) ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز كی ایك حقیقت ہے اور بندہ ایمان كی حقیقت تك اس وقت تك نہیں پہنچ سكتا جب تك اسے اس بات كا پختہ علم نہ ہو جائے كہ جو کچھ اسے ملنے والا ہے وہ اس سے ٹلنے کا نہیں۔ اور جو کچھ اس کو (اللہ کی طرف سے) نہیں ملنا تھا وہ اسے (کسی صورت) حاصل نہیں کرسکتا۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1076)