۔ (۱۰۸)۔عَنْ أَبِی بَکْرَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((إِنَّ اللّٰہَ تَبَارَکَ وَ تَعَالَی سَیُؤَیِّدُ ھٰذَا الدِّیْنَ بِأَقْوَامٍ لَا خَلَاقَ لَہُمْ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۷۲۸)
سیدنا ابوبکرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے ذریعے اس دین کی مدد کرے گا، جن کا دین میں کوئی حصہ نہیں ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(108)