۔ (۱۰۷۶۶)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ الْاَحْزَابِ: ((شَغَلُوْنَا عَنِ الصَّلَاۃِ الْوُسْطٰی صَلَاۃِ الْعَصْرِ، مَلَاَ اللّٰہُ قُبُوْرَھُمْ وَبُیُوْتَہُمْ نَارًا۔)) (مسند احمد: ۱۱۵۱)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ احزاب کے دن فرمایا: اللہ تعالیٰ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے، انہوں نے ہمیں نمازِ وسطییعنی نمازِ عصر سے مشغول کر دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10766)