۔ (۱۰۸۱۵)۔ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ: لَمَّا قَتَلْتُ مَرْحَبًا جِئْتُ بِرَاْسِہِ إِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۸۸۸)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں نے مرحب کو قتل کیا تو میں اس کا سر لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(10815)