۔ (۱۰۸۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّہَا قَالَتْ: مَا صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الصَّلَاۃَ لِوَقْتِہَا الْآخَرِ مَرَّتَیْنِ حَتّٰی قَبَضَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔ (مسند أحمد: ۲۵۱۲۱)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کو اس کے آخری وقت میں دو دفعہ ادا نہیں کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فوت کر دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1085)