عَنْ عِمْرَانَ بن حُصَيْنٍ، أَنَّهُ رَأَى رَجُلا فِي عَضُدِهِ حَلْقَةً مِنَ صُفَرٍ، فَقَالَ لَهُ: مَا هَذِهِ؟ قَالَ: نِعْت لِي مِنَ الْوَاهِنَةِ، قَالَ: أَمَا لَوْ مُتَّ وَهِيَ عَلَيْكَ وُكِلْتَ إِلَيْهَا، قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لَيْسَ مِنَّا مَنْ تَطَيَّرَ أَوْ تُطُيِّرَ لَهُ، أَوْ تَكَهَّنَ أَوْ تُكُهِّنَ لَهُ أَوْ سَحَرَ أَوْ سُحِرَ لَهُ.
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ انہوں نے ایك آدمی كو دیكھا جس كے ہاتھ میں پیتل كا ایك كڑا تھا۔ انہوں نے اس سے كہا: یہ كیا ہے؟ اس نے كہا: كمزوری كی وجہ سے۔ انہوں نے كہا: اگر تم مر گئے اور یہ تمہارے ہاتھ میں ہوا تو تمہیں اس كے سپرد كر دیا جائے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے بدشگونی لی یا اس كے لئے بدشگونی لی گئی ۔ یا كہانت كی یا اس كے لئے كہانت كی گئی، یا اس نے جادو كیا یا اس كے لئے جادو كیا گیا۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1088)