۔ (۱۰۸۵۴)۔ وَعَنْہَا اَیْضًا انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ ثَنِیَّۃِ الْاِذْخَرِ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۶۸)
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ فتح مکہ والے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ثنیۃ الاذخر کی جانب سے مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10854)