۔ (۱۰۸۹)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عن أَبِیْہِؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْعَہْدُ الَّذِیْ بَیْنَنَا وَبَیْنَہُمُ الصَّلَاۃُ، فَمَنْ تَرَکَہَا فَقَدْ کَفَرَ)) (مسند أحمد: ۲۳۳۲۵)
سیدنا بریدہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمارے اور ان کے درمیان نماز کاعہد ہے، جس نے اس کو چھوڑ دیا، تو یقینا اس نے کفر کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1089)