۔ (۱۰۸۶۵)۔ (وَعَنْہٗاَیْضًا) انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَمَّا دَخَلَہَا وَقَعَ سَاجِدًا بَیْنَ الْعَمُوْدَیْنِ، ثُمَّ جَلَسَ یَدْعُوْ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۱)
فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کعبہ کے اندر داخل ہوئے تو دو ستونوں کے مابین سجدے میں گر گئے، پھر بیٹھ کر دعائیں کیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(10865)