۔ (۱۰۸۶۸)۔ (وَعَنْہٗمِنْطَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَمْ یُصَلِّ فِیْہِیَعْنِی الْبَیْتَ، وَلٰکِنَّہُ اسْتَقْبَلَ زَوَایَاہٗ۔ (مسند احمد: ۳۳۹۶)
۔( دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کے اندر نماز ادا نہیں کی تھی، البتہ اس کے ہر گوشے کی طرف متوجہ ہوئے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10868)