۔ (۱۰۸۸۱)۔ عَنْ اَبِیْ بَرْزَۃَ الْاَسْلَمِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ: ((اَلنَّاسُ آمِنُوْنَ غَیْرَ عَبْدِ الْعُزَّی بْنِ خَطَلٍ۔))۔ (مسند احمد: ۲۰۰۴۱)
ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن اعلان فرمایا کہ عبدالعزی بن خطل کے علاوہ باقی سب لوگوں کو امن دیا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10881)