۔ (۱۰۹۰۷)۔ (وَعَنْہٗمِنْطَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ یَوْمَ حُنَیْنٍ: ((مَنْ قَتَلَ کَافِرًا فَلَہٗسَلَبُہٗ۔)) قَالَ: فَقَتَلَاَبُوْطَلْحَۃَ عِشْرِیْنَ۔ (مسند أحمد: ۱۲۱۵۵)
۔(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ حنین کے موقع پر فرمایا: جس نے کسی کافر کو قتل کیا، اسی کے لیے اس کا سلب ہو گا۔ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے بیس کافر قتل کیے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(10907)