عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَجِدَ طَعْمَ الْإِيمَانِ فَلْيُحِبَّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلهِ عَزَّوَجَلَّ.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے یہ بات پسند ہو كہ وہ ایمان كا ذائقہ محسوس كرے تو كسی بھی شخص سےاللہ كے لئے محبت كرے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1106)