۔ (۱۱۰۳۶)۔ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِنَّہُ لَیُہَوَّنُ عَلَیَّ أَنِّی رَأَیْتُ بَیَاضَ کَفِّ عَائِشَۃَ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۵۹۰)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے لیےیہ امر اطمینان بخش ہے کہ میں نے عائشہ کی ہتھیلی کی سفیدی جنت میں دیکھی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11036)