۔ (۱۱۰۵۸)۔ (وَعَنْہَا اَیْضًا) قَالَتْ: تُوُفِّیَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ الِاثْنَیْنِ، وَدُفِنَ لَیْلَۃَ الْأَرْبِعَائِ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۰۰)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات سوموار کے دن ہوئی تھی اور تدفین بدھ کی رات کو۔
Musnad Ahmad, Hadith(11058)