۔ (۱۱۰۵۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جُعِلَ فِی
قَبْرِ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَطِیفَۃٌ حَمْرَائُ۔ (مسند احمد: ۳۳۴۱)
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کے اندر ایک سرخ رنگ کی چادر رکھی گئی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11059)