۔ (۱۱۰۶۷)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قُبِضَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَّسِتِّیْنَ سَنَۃً۔ (مسند احمد: ۲۵۱۲۵)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تریسٹھ برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11067)