۔ (۱۱۰۶۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: مَا تَرَکَ
رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دِیْنَارًا، وَلَا دِرْھَمًا، وَلَا شَاۃً، وَلَا بَعِیْرًا، وَلَا اَوْصٰی بِشَیْئٍ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۷۹)
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دینار، درہم، بکری اور اونٹ ترکہ میں کچھ نہیں چھوڑا اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسی کسی چیز کے بارے میں کوئی وصیت کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11069)