۔ (۱۱۰۷۴)۔ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: کَانَتْ دِرْعُ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَرْہُونَۃً، مَا وَجَدَ مَا یَفْتَکُّہَا حَتّٰی مَاتَ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۱۶)
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زرہ کسی کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات تک اتنی گنجائش نہیں تھی کہ آپ اسے واپس لے سکتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11074)