۔ (۱۱۱۲)۔وَعَنْہُ أَیْضًا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یُصَلِّیْ صَلَاۃَ الظُّہْرِ أَیَّامَ الشِّتَائِ وَمَا نَدْرِیْ مَا ذَھَبَ مِنَ النَّہَارِ أَکْثَرُ أَوْ مَا َبقِیَ مِنْہُ۔ (مسند أحمد: ۱۲۶۶۱)
سیدنا انس ؓہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سردیوں کے دنوں میں نمازِ ظہر ادا کرتے تھے، لیکن ہمیں یہ علم نہیں ہوتا تھا کہ دن کا جو حصہ گزر چکا ہے، وہ زیادہ ہے یا جو حصہ باقی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1112)