۔ (۱۱۱۴)۔عَنْ خَبَّابِ (بْنِ الْأَرَتِّؓ) قَالَ: شَکَوْنَا اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شِدَّۃَ
الرَّمْضَائِ فَلَمْ یُشْکِنَا، قَالَ شُعْبَۃُ: یَعْنِیْ فِی الظُّہْرِ۔ (مسند أحمد: ۲۱۳۶۶)
سیدنا خباب بن ارت ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گرم ریت کی شدت کی شکایت کی، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری شکایت کا ازالہ نہ کیا۔ امام شعبہ کہتے ہیں: یہ شکایت نمازِ ظہر کے بارے میں تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(1114)