۔ (۱۱۱۱۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ:قَالَ
رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((وَالَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ! لَیَأْتِیَنَّ عَلٰی أَحَدِکُمْ یَوْمٌ، لَأَنْ یَرَانِی ثُمَّ لَأَنْ یَرَانِی1، أَحَبُّ إِلَیْہِ مِنْ أَہْلِہِ وَمَالِہِ وَمِثْلِہِمْ مَعَہُمْ۔)) (مسند احمد: ۸۱۲۶)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے اوپر ضرور ایک ایسا دن آئے گا کہ تم مجھے دیکھنا چاہو گے مگر نہیں دیکھ سکو گے، اس وقت مجھے دیکھنا اور میرا دیدار کرنا اسے اہل و مال سے اور ساتھ اتنے ہی اور سے بھی زیادہ محبوب ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11113)