۔ (۱۱۱۳۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ
شَعْرُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُوْنَ الْجُمَّۃِ وَفَوْقَ الْوَفْرَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۸۳)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال کندھوں سے اوپر اور کانوں سے نیچے تک ہوتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11139)