۔ (۱۱۱۴۱)۔ عَنْ اَبِیْ رِمْثَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَخْضِبُ بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ، وَکَانَ شَعْرُہٗیَبْلُغُ کَتِفَیْہِ اَوْ مَنْکِبَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۷۶۳۶)
سیدنا ابو رمثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مہندی اور کتم کے ساتھ بال رنگتے تھے، آپ کے بال کندھوں تک پہنچتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11141)