۔ (۱۱۱۸)۔عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ صَفْوَانَ الظُّہْرِیِّ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((أَبْرِدُوْا بِصَلَاۃِ الظُّہْرِ فَاِنَّ الْحَرَّ (وَفِیْ لَفْظٍ: فَاِنَّ شِدَّۃَ الْحَرِّ) مِنْ فَوْرِ جَہَنَّمَ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۴۹۶)
سیدنا صفوان ظہریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نمازِ ظہر کو ٹھنڈا کر کے ادا کرو، پس بیشک گرمی (اور ایک روایت کے مطابق سخت گرمی) جہنم کے کھولنے میں سے ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1118)