۔ (۱۱۱۴۸)۔ (وَعَنْہٗ) قَالَخَرَجْتُمَعَأَبِیْ حَتّٰی أَتَیْنَا النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، فَرَأَیْتُ بِرَأْسِہِ رِدْعَ حِنَّائٍ۔ (مسند احمد: ۷۱۰۴)
سیدنا ابو رمثہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں اپنے والدکے ہمراہ روانہ ہوا، ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بالوں میں مہندی کا رنگ دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11148)