۔ (۱۱۱۶۴)۔ عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ یَقُولُ: مَا رَأَیْتُ أَحَدًا کَانَ أَکْثَرَ تَبَسُّمًا مِنْ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۷۸۶۵)
سیدنا عبداللہ بن حارث بن جزء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ تبسم کرتے کسی کو نہیں دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11164)