۔ (۱۱۱۶۸)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ إِذَا مَشٰی مَشٰی مُجْتَمِعًا لَیْسَ فِیْہِ کَسَلٌ۔ (مسند احمد: ۳۰۳۳)
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلتے تو چستی سے چلتے، اس میں سستی کا مظاہرہ نہ ہوتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11168)