۔ (۱۱۱۸۸)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: اِنْ کَانَتِ الْأَمَۃُ مِنْ أَھْلِ الْمَدِیْنَۃِ لَتَأْخُذُ بِیَدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَتَنْطَلِقُ بِہِ فِیْ حَاجَتِہَا۔ (مسند احمد: ۱۱۹۶۳)
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ا سقدر متواضع تھے کہ) مدینہ کی ایک لونڈی آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہاتھ پکڑ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے کسی کام کے لیے لے جاتی (اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی بلا پس و پیش اس کے ہم راہ تشریف لے جاتے) ۔
Musnad Ahmad, Hadith(11188)