۔ (۱۱۲۲۰)۔ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: أَکْثَرُ مَا عَلِمْتُ أُتِیَ بِہِ نِبِیُّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الْمَالِ بِخَرِیْطَۃٍ فِیْہَا ثَمَانُمِئَۃِ دِرْھَمٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۱۰۸)
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے،، وہ کہتے ہیں: میرے علم کے مطابق اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھیلے میں زیادہ سے زیادہ آٹھ سو درہم لائے گئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11220)