۔ (۱۱۲۳۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ کَلَامُ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَصْلًا یَفْقَہُہٗ کُلُّ أَحَدٍِ، لَمْ یَکُنْیَسْرُدُہُ سَرْدًا۔ (مسند احمد: ۲۵۵۹۱)
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گفتگو اس قدر واضح ہوتی تھی کہ اسے ہر کوئی بخوبی سمجھ سکتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیز تیز نہ بولتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11238)