۔ (۱۱۲۵۴)۔ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ أَنَّہٗقَالَ: قَامَفِیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَقَامًا، فَاَخْبَرَنَا بِمَا یَکُوْنُ فِیْ أُمَّتِہِ إِلٰی الْیَوْمِ الْقِیَامَۃِ، وَعَاہٗمَنْوَعَاہٗوَنَسِیَہٗ مَنْ نَسِیَہٗ۔ (مسند احمد: ۱۸۴۱۱)
سیدنا مغیرہ میں شعبہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت میں قیامت تک بپا ہونے والے تمام واقعات بیان فرما دیئے،یاد رکھنے والوں نے یاد رکھا اور بھلا دینے والوں نے بھلا دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11254)